انوار اسلام |
س کتاب ک |
غیرمسلم کوشہید مرحوم لکھنا صحیح ہے؟ شہید ایک شرعی اصطلاح ہے اس کے لئے مسلم ہونا شرط ہے، جس میں یہ شرط نہ ہو وہ شریعت کے اعتبار سے شہید نہیں ہوسکتا، اس کوشہید کہنا غلط ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۳۰۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)