انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صالحین اورنیکوں سے دعاء کی درخواست حضرت بریدہؓ فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں نے آپ ﷺ سے دعاء کی درخواست کی،آپ ہمارے لئے دعاء کردیجئے ،اللہ آپ پر رحم فرمائے؛چنانچہ آپ نے دعاء فرمائی: اَللّٰھُمَّ اجْمَعْ عَلَی الْھُدٰی اَمْرَھُمْ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۸۵) ترجمہ: اے اللہ ان کے معاملہ کو ہدایت پر جمع فرمادیجئے۔