انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دعائے مأثورہ میں واحد کی جگہ جمع کا صیغہ استعمال کرنا درست ہے یا نہیں؟ احادیث میں بعض دعاؤں میں واحد متکلم کا صیغہ ہے، اجماعی دعاؤں میں متکلم کا صیغہ استعمال کرنا درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۲۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)