انوار اسلام |
س کتاب ک |
جاگنے کی راتوں میں نوافل کے بجائے کیا قضاء ہی پڑھنا چاہئے؟ قضاء نماز جس وقت بھی پڑھی جائے ادا ہوجائے گی، جس شخص کے ذمہ قضاء نمازیں ہوں اس کو نوافل کے بجائے قضاء نمازیں پڑھنی چاہئے، خواہ جاگنے والی راتوں میں پڑھے یا مسجدِ نبوی میں یا حرمِ مکہ میں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۶، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)