انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دعا کے ہاتھوں کواللہ تعالی نامراد واپس کرنانہیں چاہتے حضرت سلمان فارسی ؓ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی کریم حیا کرنے والا ہے،جب بندہ اس کی طرف ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے دونوں ہاتھوں کو خالی نامراد واپس کرنے میں شرم آتی ہے۔ (ابوداؤد ،ترمذی:۴۸۱) فائدہ:افسوس کہ ہم پھر بھی دعاء نہیں کرتے،اس کے کرم پہ قربان کہ وہ بندوں سے شرمائے اوربندہ لحاظ نہ کرے۔