انوار اسلام |
س کتاب ک |
جماعت کا وقت کون متعین کرے؟ متولی، امام، مؤذن، مقتدی سب کے مصالح کی رعایت ہونی چاہئے، سب لوگ امام کے سپرد کردیں کہ وہ مصالح کی رعایت کرتے ہوئے جماعت کا وقت مقرر کردیں، جس سے نماز وقتِ مستحب پر ادا ہو اور سب کو شریک ہونے میں سہولت رہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۵۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)