انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر کی نیت کس طرح کریں؟ واجب کی نیت منع نہیں ہے اور حنفی کا اعتقاد واجب ہے، لہٰذا اس کو واجب کی نیت کرنے میں کچھ حرج نہیں ہے اور اگر نیت مطلق وتر کی کرلے تب بھی نماز میں کچھ خلل نہ ہوگا نماز ہوجائےگی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۵۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)