انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت عکرمہؒ (۱)اکثر نیک نیت کیا کرو کیونکہ ریا نیت میں داخل نہیں ہوتی۔ (۲)میں نے اس شخص سے زیادہ بے وقوف اور کوئی نہیں دیکھا جو اپنی برائی جانتا ہو پھر خواہش کرے کہ لوگ اس کے علم اور صلاحیت کی تعریف کریں ، اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کانٹے والا درخت بوئے اور خواہش کرے کہ اس پر کھجور لگیں ۔ (۳)خبر دار ! کسی عالم کو ایذاء نہ دینا ، کیونکہ جس نے کسی عالم کو ایذاء دیا اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذاء دیا ۔