انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** محمد بن عبدالرحمن کی تخت نشینی سلطا عبدالرحمن ثانی کے زانے میں عیسائیوں کا اثر واقتدار دفاتر شاہی میں بہت بڑھ گیا تھا مسلمان فقہاء اس حالت کو خاموشی کے ساتھ معائنہ کررہے تھے اور سلطان حکم کے زمانے کا تجربہ کرنے کے بعد اب خاموش تھے مگر عیسائیوں کے اس رسوخ واقتدار نیز ان شرارتوں اور گستاخیوں کو دیکھ دیکھ کر کبیدہ خاطر ضرور تھے