انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ۲)۔اباولحسن رزین بن معاویہ (۵۲۵ھ) "کتاب التجرید فی الجمع بین الصحاح" لکھی، آپ حفاظِ حدیث میں شمار کیے گئے ہیں، آپ نے بعض روایات اپنی سند سے بھی نقل کی ہیں، مشکوٰۃ میںان کی بھی تخریج ملتی ہے۔