انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اولیاء اللہ مرنے کے بعد زندہ رہتے ہیں یانہیں؟ سب ہی مرنے والے ہیں: إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ۔ (الزمر:۳۰) ترجمہ: (اے پیغمبر!) موت تمھیں بھی آنی ہے اور موت اُنھیں بھی آنے والے ہے۔ (توضیح القرآن:۳/۱۴۱۹، مفتی تقی عثمانی، فریدبکڈپو، نیودہلی) جوکہ مسلم ہے؛ پھراسی حیاتِ روحانی میں درجاتِ انبیاء علیہم السلام کی حیات قوی تر ہے؛ اس کے بعد شہداء کی؛ پھرجملہ مؤمنین ومؤمنات کی درجہ بدرجہ اور نصوص صرف انبیاء علیہم السلام اور شہداء کی حیات میں وارد ہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۷۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)