انوار اسلام |
س کتاب ک |
لنگر گاہ پر قصر کا تفصیلی حکم کیا ہے؟ لنگر گاہ فناءِ شہر میں ہے، جس کا حکم یہ ہے کہ شہر سے ایک سو پچاس گز (۱۶ء۱۳۷میٹر) سے کم فاصلہ پر ہو اور درمیان میں زرعی زمین نہ ہو تو یہاں قصر نہیں، کم از کم اتنا فاصلہ ہو یا درمیان میں زرعی زمین ہو تو حکم قصر شروع ہوگا، پس اس لنگر گاہ کے سامنے دریاء کے کنارپ اگر کوی عمارت ہے تو وہ شہر سے پچاس گز اور اس سے لنگر گاہ سوگز پر ہے، درمیان میں (۱۶ء۱۳۷میٹر)خلاء نہیں اس لئے یہ بحکمِ شہر ہے اور اگر دریاء کے کنارہ پر کوئی کان اس جانب نہیں تو شہر سے (۱۶ء۱۳۷میٹر)خلاق ہونے کی وجہ سے یہاں حکمِ قصر ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۷۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)