انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حدیث کی انگریزی شروح حدیث کے انگلش لٹریچر میں شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی کی کتاب "فضل الباری" کا انگریزی ترجمہ سرفہرست ہے، پہلی شائع ہوچکی ہے، اس کا مقدمہ حکیم الاسلام قاری محمدطیب قدس اللہ سرہ العزیز نے لکھا ہے اور وہ بھی انگریزی میں ترجمہ ہوچکا ہے، صحیح مسلم کا انگریزی ترجمہ جناب عبدالحمید صاحب نے کیا ہے اور جگہ جگہ تشریحی نوٹ لکھے ہیں اس کا ذکر ہم تراجم میں بھی کریں گے۔