انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسواک کرنا خواتین کے لیے بھی سنت ہے؟ مسواک خواتین کے لیے بھی سنت ہے؛ لیکن اگر ان کے مسوڑھے مسواک کے متحمل نہ ہوں تو اُن کے لیے دنداسہ کا استعمال بھی مسواک کے قائم مقام ہے؛ جب کہ مسواک کی نیت سے اس کا استعمال کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)