انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازِ عید عورتوں پر نہیں ہے، تو ان پر غسل وغیرہ بھی ہے یا نہیں؟ عورتوں پرنماز عید تو واجب نہیں ہے، لیکن عید کے روز عورتوں کے لئے بھی غسل کرنا اور عمدہ لباس پہننا مستحب ہے، کیونکہ یہ ان کے لئے خوشی اور زیب و زینت کا دن ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۷۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)