انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح کا کیا حکم ہے؟ مکمل تراویح حنفیہ کے نزدیک بیس رکعت ہیں، اور ان کو جماعت سے پڑھنا سنت ہے، اگر تمام اہلِ محلہ تراویح چھوڑدیں تو سب ترکِ سنت کے وبال میں گرفتار ہوں گے، اکثر اہلِ محلہ نے تو تراویح جماعت سے ادا کرلی، مگر اتفاقاً ایک دو شخص جماعت سے نہیں پڑھ سکے بلکہ اپنے مکان میں تنہاء نماز پڑھی تب بھی سنت ادا ہوگئی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۸۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)