انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہر چیز سے حفاظت حضرت انس سے مرفوعاً روایت ہے کہ جب تم اپنے پہلو کو بستر پر رکھ لو تو سورہ فاتحہ اور اخلاص پڑھ لیاکرو تو موت کے علاوہ ہر شئے سے مامون ہوگئے۔ (کنزالعمال:۱۹/۲۴۱،اتقان:۲/۲۰۹) حضرت علیؓ سے نقل ہے کہ میں کسی عقلمند کے متعلق یہ گمان نہیں کرتا کہ سورہ بقرہ کی آخری ۳ آیتوں کے پڑھے بغیر وہ سوجائے۔