انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ترمذی اور بیہقی میں روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے سعد ابن ابی وقاص کے حق میں دعا فرمائی کہ اے اللہ سعد کی دعائیں قبول ہوں ،اس کا اثر یہ ہوا کہ حضرت سعد کی کوئی دعا رد نہ ہوئی سب قبول ہوئیں یعنی جو دعا مانگتے تھے وہ قبول ہوتی تھی۔