انوار اسلام |
س کتاب ک |
قنوتِ نازلہ میں ہاتھ باندھے یا چھوڑدے؟ قنوتِ نازلہ کے وقت ہاتھ باندھنا چاہئے یا چھوڑنا چاہئے ، اس بارے میں دو قول ہے: ایک قول یہ ہے کہ قیام کی طرح ہاتھ باندھ لے ، دوسرا یہ ہے کہ قومہ کی طرح ہاتھ چھوڑدے، لہٰذا کسی پر اعتراض نہ کیا جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۷۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۹۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۵۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)