انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا تراویح سے قبل وتر پڑھ سکتے ہیں؟ وتر تراویح کے بعد پڑھنا افضل ہے، لیکن اگر کوئی پہلے پڑھ لے تب بھی درست ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۳/۵۱۷، زکریا بکڈپو،دیوبند)