انوار اسلام |
س کتاب ک |
جن ممالک میں عشاء کی نماز کا وقت دیر سےشروع ہوتا ہے تو وہاں کیا کریں؟ بعض ممالک میں غروب آفتاب کے بعد شفق احمر تو غائب ہوجاتا ہے مگر شفقِ ابیض رات گیارہ بجے یا اس سے بھی دیر تک باقی رہتا ہے، جس کی وجہ سے عشاء کی نماز کی ادائیگی میں کوتاہی اور غفلت ہوتی ہے؛ ایسی جگہوں میں شفقِ احمر کے غروب ہوجانے کے بعد عشاء کی نماز ادا کرلینے کی گنجائش ہے۔ (ماخوذ فتاویٰ عثمانی:۱/۳۹۱)