انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قبول ھدیہ ورد صدقہ اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہدیہ قبول فرمالیا کرتے تھے اورصدقہ قبول نہیں فرماتے تھے،آپ ﷺ نے فرمایا:اللہ نے مجھے پر اورمیرے اہل بیت پر صدقہ حرام فرمایا۔ (ابن سعد)