انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبروں پرچلنا درست ہے؟ عام طور پرمیت لاتے وقت لوگ قبروں پرسے چلتے ہیں اور اسی وجہ سے بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگرچند قبروں کوہموار کرکے سیدھے راستے بنادیئے جائیں ان کی خدمت میں عرض ہے کہ جہاں قبریں ہوں وہاں میت کولے کرسب اادمی جمع ہوکر نہ جائیں جس سے قبروں پرپیر آئیں؛ بلکہ بچا بچا کربقدرِ ضرورت آدمی جائیں اور قبروں کوبچا کرجائیں؛ اسی طرح دفن کرنے کے لئے آنے جانے کے قبال جگہ چھوڑ کرقبر بنائیں، قبروں کوہموار کرکے راستہ بنانے کی گنجائش ہے، جب کہ قبر اتنی پرانی ہو کہ میت مٹی بن چکی ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۳۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)