انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا دعائے قنوت کے ساتھ درود پڑھنا مستحب ہے؟ نماز وتر میں دعائے قنوت پوری کرکے اللّٰھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد پڑھنا مستحب ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)