انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مقتولین یہود یہ محاصرہ تقریباً ایک ماہ جاری رہا جس میں ۹۳ یہود مارے گئے جن میں ان کے بڑے بڑے سردار جیسے مرحب، حارث ، سلام بن مشکم وغیرہ شامل ہیں" مدارج النبوت" میں ان کی تعداد (۱۰۳) بتلائی گئی ہے ،