انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بنوزنباع یہ قبیلہ بھی بنوقریظہ ہی کی ایک شاخ اور اس کے ماتحت تھا، بنوقریظہ سے اس کے تعلق کی بناء پریہ تومعلوم ہوتا ہے کہ یہ قبیلہ بھی ہجرت کرکے آیا تھا؛ مگراس کی جائے قیام کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں ملتی، حضرت رافع کا نسبی تعلق اسی قبیلہ سے تھا۔