انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت جعثم الخیرؓ نام ونسب جعشم نام، خیر لقب، نسب نامہ یہ ہے، جعشم بن خلیبہ بن شاہی بن موہب بن اسد بن جعشم بن خریم بن صدف صد فی حریمی اسلام اورغزوات ۶ھ سے پہلے مشرف باسلام ہوئے، صلح حدیبیہ میں آنحضرتﷺ کے ساتھ تھے اوربیعتِ رضوان میں شرفِ جان نثاری حاصل کیا، آنحضرتﷺ نے اپنا پیراہن ،نعلین اورموئے مبارک عطا فرمائے۔ (استیعاب :۱/۱۰۲)