انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
استوائے شمس کے وقت جمعہ کے روز نماز کا حکم عین استوائے شمس کے وقت جمعہ کے روز امام ابویوسف رحمۃ اللہ علیہ کے قول پرنوافل پڑھنا دُرست ہے؛ بلاکراہت، امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ اور امام محمد رحمہ اللہ کے نزدیک مکروہ ہے، یہی راجح ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۳۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۹۴،۹۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)