انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میت کوتلقین کب کریں اور کب نہ کریں؟ تلقین کے دو مواقع ہیں: (۱) موت کے وقت۔ (۲) بعد الموت۔ موت کے وقت کی تلقین بالاجماع مستحب ہے اور قبر کی تلقین میں اختلاف ہے، بعض فقہاء اس کے قائل ہیں اور بعض قائل نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۴۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)