انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۴)صحیفہ عمرو بن حزم ؓ یہ تحریر حضوراکرمﷺ نے اہل یمن کے لیے لکھوائی تھی، اس میں زیادہ تر فرائض وسنن اور دیات کے احکام تھے،انہیں صحیفہ عمرو بن حزم اس لیے کہا گیا ہے ؛کہ حضور اکرمﷺ نے یہ تحریر حدیث حضرت عمروبن حزمؓ (۵۳ھ) کے ہاتھ یمن بھجوائی تھی اورآپ نے ہی اسے پڑھ کر سنایا تھا۔