انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تحیۃ المسجد کا کیا حکم ہے؟ دن میں ایک مرتبہ تحیۃ المسجد پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے، خواہ پہلی مرتبہ داخل ہوتے وقت پڑھے یا آخری مرتبہ ، اگر اسی روز اس مسجد میں کوئی نماز پڑھ لی تو تحیۃ المسجد کی سنت اداء ہوگئی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۳، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۱۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)