انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۳)المعجم الکبیر للطبرانی (۳۶۰ھ) حافظ ابوالقاسم سلیمان بن احمد بن ایوب الطبرانی (۳۶۰ھ) نے حدیث کے تین مجموعے قلمبند کیئے، ان میں سے سب سے بڑا مجموعہ یہ ہے، المعجم الصغیر للطبرانی مطبع انصاری دہلی میں سنہ ۱۳۱۱ھ میں چھپی تھی، المعجم الکبیر کا ایک مخطوطہ کسی زمانہ میں جامع عباسیہ بہاولپور کی لائبریری میں موجود تھا۔