انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قعدۂ اخیرہ میں تشہد کے بعد حدث لاحق ہو تو کیا حکم ہے؟ افضل یہ ہے کہ نماز دہرائی جائے، اجازت اس کی بھی ہے کہ وضو کرکے بناء کرلی جائے، یعنی وضو کرکے سلام پھیردیا جائے، مگر اس کے شرائط سخت ہیں، عامتاً لوگ ان سے واقف نہیں اس لئے دُہرانا ہی بہتر ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۸۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)