انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سود کا بیان سود کی تعریف warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34226 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. سود کی لغوی و اصطلاحی تعریف ربا یعنی سود کے لغوی معنی: زیادتی اوراضافہ کے ہیں۔ حوالہ الرِّبَا الْفَضْلُ وَالزِّيَادَةُ(المصباح المنير ۳۴۵/۳) بند ربا کی اصطلاحی تعریف: مال کا تبادلہ مال کے ذریعہ کرنے میں جو زیادتی بلا معاوضہ حاصل ہو وہ سود ہے۔ حوالہ فَضْلُ مَالٍ بِلَا عِوَضٍ فِي مُعَاوَضَةِ مَالٍ بِمَالٍ(كنز الدقائق علي البحر باب الربا۲۶۰/۱۶) بند