انوار اسلام |
س کتاب ک |
بچوں کی صف سے گذر کر بڑوں کی صف میں کھڑا ہونا درست ہے یا نہیں؟ بچوں کی صف جب بڑی ہو اور کوئی بالغ آدمی آکر بالغین کی صف میں کھڑا ہونا چاہے تو بچوں کے درمیان سے گذر کر آگے بڑھ جائے، بچوں کی صف میں کھڑا نہ ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۹۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)