انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مولانا عبدالباری ندویؒ (۱)ہمارے دینی مدارس اور اداروں میں بھی جب تک قال کی تعلیم کے ساتھ اس سے بڑھ کر حال کی اس تربیت کا پورا اہتمام نہ ہوگا اس وقت تک وہاں کا علم نہ میراثِ انبیاء ہوگا نہ وہاں سے وراثتِ انبیاء کا حق ادا کرنے والے علماء پیدا ہوں گے ، نبوت کا وارث تو وہی عالم ہے جو کتابوں سے کہیں زیادہ خود خدا کو جانتا اور اس کی ذات و صفات کا صرف کتابی نہیں بلکہ حالی علم رکھتا ہو ۔