انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہرچیز کی دعاءکا حکم حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا: ہر حاجت تم اللہ تعالی سے مانگو یہاں تک کہ جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے اسے بھی مانگو اوریہاں تک کہ نمک بھی مانگو۔ (بزار،مجمع:۱۰/۱۵۰) فائدہ:یعنی معمولی سے معمولی ضروریات بھی ہوں تو اللہ ہی سے مانگو اس میں کوئی شرم و حیاء کی بات نہیں وہ ہر چھوٹے معمولی اوربڑی چیز کا مالک ہے۔ (اضافہ)