انوار اسلام |
س کتاب ک |
دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد سجدۂ سہو کیا تو کیا حکم ہے؟ اگر نماز میں سجدۂ سہو واجب ہوجائے لیکن یاد نہ رہا ، دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد یاد آیا تو چاہئے کہ اسی وقت سجدۂ سہو کرکے التحیات، درود و دعاء پڑھ کر نماز ختم کردے تو نماز صحیح ہوجائے گی، اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)