انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سوتے وقت حضرت ابو سعید ؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو بستر پر جاتے وقت: اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ ۳ مرتبہ پڑھے لے اس کے گناہو خواہ سمندر کے جھاگ کے برابر یا درختوں کے پتے کے برابر یا ریت کی تعداد یا ایام دنیا کے برابر ہوں گے،معاف ہوجائیں گے۔ (کنز:۱۹/۲۴۰) حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ بارہ ہزار مرتبہ روزانہ استغفار پڑھتا ہوں، ان کے پاس ایک دھاگا تھا جس میں ایک ہزار گرہیں لگی ہوئی تھیں رات کو اس وقت نہ سوتے جب تک کہ اس کو سبحان اللہ کے ساتھ نہ پورا کرلیتے۔ (فضائل ذکر:۹۳)