انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** خوب مانگو حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ جب تم اللہ سے مانگو تو خوب مانگو کہ تم اپنے رب سے مانگ رہے ہو ( اوراس کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں اور نہ دینے سے کم ہوتا ہے۔ (ابن حبان،کنزالعمال:۲/۵۰)