س کتاب ک
ڈاڑھی منڈانے والے کا اذان دینا دُرست ہے یا نہیں؟ ڈاڑھی منڈانے والا کااذان دینا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۳۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)