انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نابالغ مقتدی سے جماعت کا ثواب مل جائےگا؟ امام کے پیچھے اگر ایک نابالغ نے بھی اقتداء کرلی تو اس کو نماز باجماعت کہا جائےگا اور جماعت کا پورا ثواب ملےگا، بشرطیکہ وہ بچہ عاقل ہو۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)