انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سلطان محمود غازان کی وفات یہاں تک کہ نواح قزوین میں بتاریخ ۱۱ شوال بروز یک شنبہ ۷۰۳ ھ کو سلطان محمود غازان خان نے وفات پائی،اس سلطان کے عہد میں اسلام نے مغلوں کے اندر خوب رواج پایا اورمسلمانوں کو اس بادشاہ عالی جاہ سے بہت فائدہ پہنچا،مرتے وقت اس نے وصیت کی کہ میرے بعد میرا بھائی اولجائتو معروف بہ سلطان محمد خدا بندہ تخت نشین ہو۔