انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شرعی تعریف اللہ تعالی کو ایک ماننا اور اس کے ایک ہونے کا اقرار کرنا اور اس کے ساتھ کسی کی بھی شرکت سے منع کرنا، (التعریفات:۱/۲۳) یعنی اس بات کا اقرار کہ ساری کائنات اور پورے عالم کے تمام انتظامات و معاملات کا دیکھنے والا اور نگرانی کرنے والا صرف ایک اور تن تنہا ہے، اس کے کسی معاملہ میں اور کسی مرحلہ میں کوئی شریک اورمعین و مدد گار نہیں، اسی نے تن تنہا عالم کے ذرہ ذرہ کو پیدا کیا اور وہی تنہا سارے نظام کو چلارہا ہے۔