انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت حمزہ کودعاء نوم کی تعلیم حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے اپنے چچا حضرت حمزہؓ سے فرمایا کہ جب بستر پر جائیں تو یہ دعاء پڑھیں۔ بِاسْمِکَ اَللّٰھُمَّ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَطَھِّرْ لِی قَلْبِیْ وَطَیِّبْ کَسْبِی وَاغْفِرْ ذَنْبِیْ (ابن سنی:۶۵۲) ترجمہ:تیرے ہی نام سے میں نے پہلو رکھا، میرا قلب پاک فرمادے میری کمائی پاک کردے اورمیرے گناہ کو معاف فرمادے۔