انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا قضاء نماز کے لئے اقامت کہنا ضروری ہے؟ اگر اکیلے فرض نماز قضاء کررہے ہوں تو اختیار ہے، چاہے اقامت کہیں یا نہ کہیں اور اگر جماعت کے ساتھ قضاء کر رہے ہوں تو اقامت کہنا مسنون ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۲۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)