انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۲۵)خطیب بغدادی (۴۶۳ھ) شام اور عراق کے محدث ہیں، بغداد کے بعد شام اور پھراصفہان گئے، حافظ ابونعیم سے بھی سماع کیا، معرفرتِ حدیث، حفظ وضبط اور علل واسانید کے ماہر تھے، سمعانی کہتے ہیں میں نے خطیب کے سولہ شاگردوں سے حدیث پڑھی ہے، شرف اصحاب الحدیث، الکفایہ فی علوم الروایۃ الجامع اور تاریخ بغداد آپ کی مشہور کتابیں ہیں، تاریخ میں رطب ویابس لے آئے ہیں۔