انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نمازکےبعداستغفار حضرت ثوبانؓ کی روایت ہے کہ آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوتے تو ۳ ،مرتبہ استغفار پڑہتےاور "اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ" پڑھتے،ولید راوی نے حضرت اوزاعی سے پوچھا کہ کون سا استغفار،انہوں نے کہا، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّه أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ۔ (مسلم،جلد۱،صفحہ۲۱۸،ابوداؤد،صفحہ۲۱۲،ترمذی،نزل،صفحہ:۹۸)