انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** علی بن محمد چنانچہ محمد کے بعد اراکین سلطنت نے بخوشی علی بن محمد کے ہاتھ پر بیعت کی اور نہایت مستعدی سے کاروبارِ سلطنت انجام دینے لگے، اس کے عہدِ حکومت میں ہرطرح امن وامان قائم رہا،تیرہ سال کی حکومت کے بعد علی بن محمد نے ۲۳۴ھ میں وفات پائی اورمرتے وقت اپنے بھائی یحییٰ بن محمد کو اپنا جانشین مقرر کیا۔