انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فاسق کسے کہتے ہیں اور فاسق کی امامت کا کیا حکم ہے؟ فاسق وہ شخص ہے جو کبیرہ گناہ کا مرتکب ہو، فاسق وفاجر کی امامت مکروہِ تحریمی ہے، بشرطیکہ اس سے بہتر امامت کے لائق دوسرا صالح شخص موجود ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۹۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۹۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۴۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۳۱۱،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔)